تازہ ترین

پاکستان

خواتین کو محفوظ ماحول کی فراہمی میں وفاقی محتسب کا اہم کردار ہے، عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بینکنگ محتسب کامران شہزاد اور وفاقی محتسب برائے ہراسیت کشمالہ طارق نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کام کرنے کی جگہوں پر خواتین کو محفوظ اور ہراسانی سے پاک…

آصف علی زرداری کے میڈیکل بورڈ کی تشکیل نو ہو گئی

سابق صدر آصف علی زرداری کے میڈیکل بورڈ کی تشکیل نو ہو گئی ہے میڈیکل بورڈ میں نیورو سرجن، نیورولوجسٹ، امراض قلب، میڈیسن اور شعبہ انتظامیہ کے ڈاکٹرز شامل ہیں . تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے، ڈاکٹر شجیح…

نواز شریف کا لندن برج اسپتال میں چیک اپ

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف لندن کے برج اسپتال میں چیک اپ کے لیے گئے جہاں ان کا تفصیلی چیک اپ کیا گیا، جس کے بعد وہ واپس پارک لین فلیٹس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ذرایع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا لندن کے برج اسپتال میں ڈیڑھ گھنٹے معائنہ…

پاکستان نے 22 جوابات پر مشتمل رپورٹ ایف اے ٹی ایف کو بھجوادی

پاکستان نے 22 سوالوں کے جوابات پر مشتمل رپورٹ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف ) کو بھجوادی ہے۔ رپورٹ وزارت خارجہ، داخلہ، خزانہ، ایس ای سی پی اور ایف ایم یو نے تیار کی ہے، کل 27 میں سے 5 سوالات پر ایف اے ٹی ایف پاکستان کی کارکردگی پر…

پاکستانی حجاج کو منیٰ، عرفات میں سہولیات کی فراہمی

پاکستانی حجاج کو منیٰ، عرفات میں سہولیات کی فراہمی کیلئے موسسہ جنوب ایشیاء سے معاہدہ طے پا گیا۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت پاکستانی وفد کی موسسہ جنوب ایشیاء سے مذاکرات اور معاہدہ ہوا۔ترجمان مذہبی امور کے…

پاکستانی ایئرپورٹس پربہترین سیکیورٹی انتظام کے لیے ایکسپلوسیو ڈیٹیکٹرمشینیں نصب

برطانیہ کی جانب سے پاکستانی ایئرپورٹس پرسیکیورٹی کو موثرانداز میں جدید بنانے کیلئے ایکسپلوسیو ڈیٹیکٹرمشینیں نصب کردی گئیں۔ ذرائع ایوی ایشن کے مطابق برطانیہ کی جانب سے پاکستانی ایئرپورٹس کراچی، لاہوراوراسلام آباد پر سیکیورٹی کو موثر انداز…

نیوز لیٹر

Powered by MailChimp

تازہ ترین خبروں کے لئے لائیک کریں

عالمی خبریں

امریکا میں نیشنل کرسمس ٹری روشن

امریکا میں ان دنوں کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اہلِ خانہ کے ہمراہ نیشنل کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ 97ویں سالانہ نیشنل کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب وائٹ ہاؤس کے قریب ہی منعقد کی گئی ۔ صدر ڈونلڈٹرمپ نے 50ہزار قمقموں اور 450سفید ستاروں سے سجے 30فٹ بلند کرسمس ٹری خاتونِ اول میلانیا کے ساتھ ملکر روشن…
مزید پڑھ...

برطانیہ میں پہلی ’ماحول دوست‘ مسجدکا افتتاح

برطانیہ کے شہر کیمبرج میں پہلی ماحول دوست مسجدباقاعدہ طور پر کھول دی گئی ہے جس کا افتتاح ترک صدر رجب طیب اردگان نے کیا۔ 23ملین پاؤنڈز کی لاگت سے بننے والی اس ماحول دوست خوبصورت مسجد میں بیک وقت 1000 نمازی نماز پڑھ سکیں گے۔ اس کے زیرِ زمین کار پارک میں 82 گاڑیاں اور 300 سائیکلیں کھڑی کرنے کی گنجائش ہے۔ برطانیہ کی پہلی ماحول دوست مسجد کو مارکس…
مزید پڑھ...

نیوز لیٹر

Powered by MailChimp

شوبز

حرا مانی کی ناروے میں سیر و تفریح

 پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار جوڑے حرا اور مانی کی ناروے میں موسم سرما سے لطف اندوز ہونے کی تصاویر پر وائرل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں تیسرے انٹرنیشنل پاکستان پریسٹیج ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد…

برطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خط

 دورہ پاکستان کرنے والی برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ایک اور پاکستانی خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خط بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کیا تھا، اس دوران شہزادی کے…

مہوش حیات کی روضۂ رسول ﷺ پر حاضری

ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے جمعے کا روز مسجد نبوی ﷺ میں گزارا رحمتِ دو عالم کے در پر حاضری بھی دی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات کو اپنی والدہ اور بھائی دانش کے ہمراہ 29 نومبر کو عمرہ ادائیگی کی سعادت نصیب…

لاہور میں برائیڈل فیشن ویک کا شاندار آغاز

لاہور کے مقامی ہوٹل میں تین روزہ برائیڈل فیشن ویک کا شاندار آغازہوگیا ہے۔ فیشن ویک میں ڈیزائنرز کے رنگا رنگ ملبوسات پہن کر خوبصورت ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔ فیشن ویک میں پاکستان کے نامور ڈیزائنرز نے اپنے شاندار ملبوسات ریمپ پر پیش…